اطلاع برائے ٹیسٹ و انٹرویو لورالائی میڈیکل کالج لورالائی
پرنسپل لورالائی میڈیکل کالج لورالائی کی خالی آسامیاں مشتہر کی گئی تیں۔ ان تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے نان ٹیچنگ اسٹاف کی خالی آسامیوں کے لئے اپنے کاغذات جمع کروائے تھے۔ انکے ٹیسٹ/انٹرویو مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق منعقد ہونگے۔
