میری پیشنگوئی کے مطابق بلوچستان بھر میں اس سردی کا سرد ترین دن 5 جنوری 2023 بروز جمعرات کا ہونے جارہا ہے اس کے بعد بھی ممکن ہے ناممکن نہیں مگر اب تک کی کنڈیشن کے مطابق 5 جنوری 2023 بروز جمعرات ہی سرد ترین دن صبح ،رات

باقی بارشوں کے حوالے اپڈیٹ یہ ہے کہ 8 جنوری تک بلوچستان بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے فلوقت بارشوں کے امکانات نہیں ہیں البتہ 9 جنوری کے بعد کچھ آثار نظر آرہے ہیں بارشوں کے واللہ اعلم ورسولہ عزوجل وصل اللہ علیہ وسلم۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے