اطلاع عام بحوالہ بھرتی سپاہیان اور ڈرائیورز
کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ اور ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسمٹ ہاوس کوئٹہ
تمام امیدواروں کو جنہوں نے درج ذیل آسامیوں کے لئے ٹیسٹ پاس کرلیا ہے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شارٹ لسٹڈ امیدواروں کی فہرست کسٹم ہاوس کوئٹہ کے باہر آویزاں کردی گئی ہے۔ اور ان کے انٹرویو کے انعقاد کے لئے کال لیٹر بذریعہ پوسٹ ارسال کردیئے گئے ہیں۔ امیدواران اپنے اوریجنل کال لیٹر شناختی کارڈ، لوکل دومیسائل اور تعلیمی اسناد درج ذیل تاریخوں کو انٹرویو کے لئے اپنے ہمراہ کسٹم ہاوس ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ لائیں۔
